
Natural Beauty Skin
June 19, 2025 at 09:11 AM
سلطنت عثمانیہ کے آخری با اختیار سلطان , سلطان عبدالحمید خان کی برسی ہے , اسکی موت کے دس بارہ سال بعد یہ سلطنت ختم ہوئی _
یہ رسول اللہ ص کے ایک سچے سپاہی تھے , اسکے دور میں فرانس کے سنیما گروں میں والٹیر کا لکھا ہوا ایک ڈرامہ چلنا تھا جسمیں رسول اللہ ص کی توہین ہونی تھی
اس بات کی خبر سلطان تک پہنچ گئی , سلطان غصے سے آگ بگولہ ہو گئے _ اس نے استنبول میں فرانسیسی سفیر کو طلب کیا , سلطان عثمانی ملٹری لباس میں اسکے سامنے حاضر ہوا اور اپنی تلوار نکالی کہ یا یہ ڈرامہ بند کیا جائے یا جنگ کے لئے تیار ہو جائے , اس سفیر نے پیغام پیرس پہنچا دیا اور یوں وہ ڈرامہ پورے فرانس میں بند ہو گیا
یہودی صیہونی تنظیم کے سربراہ تھیوڈور حرضل نے اسکے سامنے کھڑے ہو کر کہا کہ ہم آپکے سلطنت کا سارا قرضہ اپنی طرف سے ادا کرنے کو تیار ہے مگر آپ صرف فلسطین کی تھوڑی سی زمین ہمیں دیجئے , اس وقت سلطنت عثمانیہ بہت کمزور ہوئی تھی اور ختم ہونے کے قریب تھی لیکن اس نے جواب دیا کہ القدس ناقابل خرید ہے
یہ وہ آنکھیں تھی جسکے بند ہوتے ہی سطنت عثمانیہ کا سورج بھی غروب ہو گیا۔

❤️
3