
Save Aafia Now Campaign
June 13, 2025 at 04:12 AM
📢 سابق وزیراعظم کا چونکا دینے والا انکشاف!
پاکستان کے سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ حکومتِ پاکستان کے پاس ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے مواقع موجود تھے —
نہ صرف اُن کے دورِ حکومت میں، بلکہ اُس کے بعد بھی!
لیکن افسوس، "قیمت وہ تھی جو ہم ادا نہیں کرنا چاہتے تھے" — یہ ان کے اپنے الفاظ تھے۔
یہ بیان پوری قوم کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہے۔
📣 آئیں! حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کریں کہ
اپنی تمام تر توجہ اور کوششیں عافیہ کی رہائی پر مرکوز کرے —
اور اگر ایسا موقع دوبارہ ملے، تو ہمیں یہ موقع ہرگز ضائع نہیں ہونے دینا چاہیے!
#justiceforaafia
#freeaafia
#عافیہ_صدیقی

😢
🤲
4