Save Aafia Now Campaign
Save Aafia Now Campaign
June 14, 2025 at 12:21 PM
محترم عبدالحنان کو ٹیم عافیہ پاکستان کا سوشل میڈیا ڈپٹی ہیڈ منتخب کیا گیا ہے ۔ ٹیم عافیہ کی طرف سے مبارکباد ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو تندہی، اخلاص اور ایمان داری سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ! #teamaafia https://www.facebook.com/share/p/1ELrvKjv9t/
Image from Save Aafia Now Campaign: محترم عبدالحنان کو ٹیم عافیہ پاکستان کا سوشل میڈیا ڈپٹی ہیڈ منتخب کیا ...
❤️ 6

Comments