چاغی پریس کلب(سی پی سی)
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
June 17, 2025 at 03:50 AM
ایران/ پاکستانیوں کی واپسی تفتان: ایران سے 160 پاکستانیوں کو تفتان کے راستے پاکستان پہنچا دیا گیا، امیگریشن حکام تفتان:پاکستان پہنچنے والوں میں زائرین اور تاجروں سمیت دیگر افراد شامل ہیں، امیگریشن حکام تفتان: ایران میں زیر تعلیم 152 طلباء وطالبات کو بھی آج تفتان کے راستے پاکستان پہنچایا جائے گا،امیگریشن حکام تفتان:ایران اسرائیل جنگ کے باعث سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں، امیگریشن حکام تفتان:پاکستان سے ایران جانے والوں کی امیگریشن بند ہے، امیگریشن حکام تفتان: صرف ایران سے پاکستان آنے کی اجازت ہے، امیگریشن حکام

Comments