چاغی پریس کلب(سی پی سی)
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
June 17, 2025 at 04:13 AM
تفتان ایران کراسنگ پوائنٹ راجے گزر راہداری گیٹ اور پاسپورٹ گیٹ تفتان ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ایرانی حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ بارڈر تاحکمِ ثانی بند رہے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر تفتان

Comments