چاغی پریس کلب(سی پی سی)
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
June 18, 2025 at 05:57 AM
: امریکہ نے جمعے تک اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کردیا : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے "ہم اسرائیل کے ساتھ کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔" : ایران کے خلاف ممکنہ امریکی جنگ میں شمولیت کی خبروں کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا : ایران نے اپنے تازہ میزائل حملوں میں "خیبر شکن" میزائلوں کو استعمال کیا ہے۔ایران کے بیلسٹک میزائل اسرائیل پہنچ رہے ہیں۔ : ایران کے بیلسٹک میزائل اسرائیل پہنچ رہے ہیں : *متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان* ان مشکل حالات میں، میں ایران اور ایرانی عوام کی حمایت کا اعلان کرتا ہوں۔" ایرانی بیلسٹک میزائل تل ابیب کو یکے بعد دیگر نشانہ بنا رہے ہیں اسرائیلی ائیر ڈیفنس روکنے میں ناکام ہو گیا : اسرائیلی فوراً حیفا اور تل ابیب چھوڑ دیں ایرانی آرمی چیف کا بڑی کارروائی کا اعلان : اسرائیل سے زیادہ آسان ٹارگٹ ہمارے لیے مشرق وسطی میں امریکی اڈےہیں۔ دو سےچار منٹ میں ہمارے میزائل امریکی اڈے تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکہ حملہ کرنے سے پہلے 50 ہزار تابوت تیار کرلے۔ ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں ایران کی قومی سلامتی کے ڈپٹی چئیرمین کا بیان

Comments