
PTI NA-4 ( PK-8 / PK-9 / PK-10 )
June 18, 2025 at 08:06 PM
اصل مسائل کا آغاز اس وقت ہوا جب الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے بطور پارٹی انتخابی نشان چھین لیا،ریٹرننگ افسران نے پی ٹی آئی امیدواران کو آزاد امیدوار قرار دیا،آر اوز نے پی ٹی آئی ٹکٹس واپس کیے، پی ٹی آئی کو انتخابی نشان نہ ملنے کی وجہ سے اس نے اپنے امیدواروں کی لسٹ ویب سائٹ پر جاری کی ۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے مخصوص نشستوں کے کیس میں دلائل