Zaraye News
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 13, 2025 at 06:24 PM
                               
                            
                        
                            دونوں گروپوں کے کارکنان کی رابطہ کمیٹی کے دفتر کے باہر ایک دوسرے کیخلاف شدید نعرے بازی، ایک دھڑا خالد مقبول دوسرا مصطفی کمال کے حق میں ہے، تمام کارکنان بہادرآباد عارضی مرکز فوری طلب، میڈیا پر پابندی 
#zarayenews #karachi #mqmpakistan #khalidmaqbool #mustafakamal