
Zaraye News
June 19, 2025 at 10:35 AM
ڈمپرگردی کا ایک اور واقعہ، پابندی کے اوقات میں قانون روندنے والے ڈرائیور نے گھر اجاڑ دیا، تیز رفتاری کے باعث ڈمپر کنٹرول سے باہر ہوکر گاڑی پر الٹا
#karachinews #khiupdate #karachi #khialert #zarayenews #khinews

😢
🤲
2