
Muhammad Ali Kashmiri✓
June 16, 2025 at 08:08 AM
*🖊️لبنا_ن میں شادی کے دوران ایر_انی میزائل گزرنے کے مناظر، لوگوں کا خوشی کا اظہار*
*بیروت: لبنا_ن میں ایک شادی کے دوران ایر_انی میزائل گزرنے کے مناظر لوگوں نے موبائل کیمرے میں ریکارڈ کیے۔*
*سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اسرا_ئیلی بارڈر کے قریب واقع لبنا_نی شہر میں ایک شادی کی تقریب کے دوران اسرا_ئیل کی جانب جاتے ایر_انی میزائلوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔*
> *ALI•KASHMIRI✓*🍁🕊️

❤️
👍
😂
⚔
🤣
12