Muhammad Ali Kashmiri✓
June 18, 2025 at 04:28 AM
*🖊️امریکہ نے ایران کے سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے اور نیوکلیئر پلانٹ اڑانے کا منصوبہ تیار کر لیا،*
*ان اہداف کے بعد مزید ٹارگٹ کلنگ کروائی جائے گی اور پھر نئی حکومت بنے گی جو امریکہ کی مرضی کی ہوگی۔ اگلے ایک ہفتے میں امریکہ تمام اہداف مکمل کرنا چاہتا ہے.*
> *ALI•KASHMIRI✓*🍁🕊️
😡
😮
2