
متاع گمشدہ کی تلاش
June 13, 2025 at 01:57 PM
.
*ایک ایک کر کے سب کی باری آئے گی ، ہر مسلم ملک سکون سے بیٹھا اپنی باری کا انتظار کر رہا ہے۔ مسلک و نظرئیے سے قطع نظر یہ وقت اتحاد کا ہے۔ عراق تباہ ہوا ، افغانستان پر دھاوا بولا گیا ، فلس۔طین ، برما ، اور اب ایران ۔ پاکستان کو خانہ جنگی میں جھونکنے کی بھرپور کوشش کی جاتی رہی ۔ اب بھی مسلم حکمرانوں کو غیرت نہ آئی تو پھر تباہی مقدر ہو گی ۔*
👍
😢
4