
متاع گمشدہ کی تلاش
June 19, 2025 at 05:46 PM
.
*زیتون کی فضیلت*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:*
*"كُلُوا الزَّيْتَ وَادَّهِنُوا بِهِ، فَإِنَّهُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ."*
*تم زیتون کھایا کرو اور اس کا تیل استعمال کیا کرو کیونکہ یہ ایک بابرکت درخت ( کا پھل) ہے. (شمائل ترمذى : 153)*
https://whatsapp.com/channel/0029VbBn22PBPzjOl2bQGr30
❤️
👍
4