
Muslim Sisters
June 10, 2025 at 03:34 PM
عالم کی تین بنیادی علامات :
١) اپنے علم پر عمل کرنے والا ہو۔
٢) ایک عرصہ اساتذہ کے سامنے زانوئے تلمذ طے کیا ہو۔
٣) صحابہ و تابعین کے منہج پر ہو۔
(الموافقات : ١٤١/١ ، ملخصا)
#muslim_sisters

❤️
😢
14