Muslim Sisters
Muslim Sisters
June 13, 2025 at 04:17 PM
حضرت ابو الفوارس شاہ بن شجاع کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے محارم سے اپنی آنکھوں کو بند کر لیا اور اپنے نفس کو شہوت سے روک لیا اور اپنے باطن کو تمام عمر ہر لحظہ مراقبہ میں گزارا اور اپنے ظاہر کو اتباع سنت کا پابند رکھا تو اس کی دانائی اور عقل کبھی خطا نہ کرے گی۔ (اقوال سلف، جلد عذاب، صفحہ 450) ( ملفوظ نمبر ۲۸۹۱) #muslim_sisters
Image from Muslim Sisters: حضرت ابو الفوارس شاہ بن شجاع کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا کہ ...
❤️ 👍 😢 10

Comments