
Muslim Sisters
June 16, 2025 at 04:08 PM
لعنت کے الفاظ کا استعمال بربادی کا سبب ہیں
مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی تصنیف گناہ بے لذت میں تحریر فرمایا کہ ہزاروں مسلمانوں بالخصوص عورتوں کی زبان پر خدا کی مار، پھٹکار ، مردود، آگ لگے، غضب آوے وغیرہ کے الفاظ ایسے چڑھے ہوئے ہیں کہ بات بات پر انہی الفاظ کی مشق کی ہوئی ہے حالانکہ یہ الفاظ لعنت کے الفاظ ہیں ، ان کا استعمال حرام اور کہنے والے کے لیے دین و دنیا کی بربادی کا سبب ہے۔ اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو اس سے بچائے ، آمین۔
ایک ہزار جواہرات مفتی اعظم ، صفحہ ۴۲۷)
( مفوظ نمبر ۲۸۹۷
#muslim_sisters

❤️
👍
😢
🙏
😮
11