Muslim Sisters
Muslim Sisters
June 17, 2025 at 03:37 PM
‏"اللہ سے محبت کرنے والے کی نشانیوں میں سے ہے: ‏کہ اُس کا دل اور زُبان ہمیشہ اللہ کے ذکر سے تَر رہتی ہے؛ ‏اور شاذ و نادر ہی ایسا ہوتا ہے، کہ اللہ کا ذکر کرنے والے کو اللہ کی محبت نفع نہ پہنچائے!" ‏امام إبراهيم الجنيد رحمه الله ‏(جامع العلوم والحكم) #muslim_sisters
Image from Muslim Sisters: ‏"اللہ سے محبت کرنے والے کی نشانیوں میں سے ہے: ‏کہ اُس کا دل اور زُبان...
❤️ 👍 😢 😂 43

Comments