
Muslim Sisters
June 18, 2025 at 11:02 AM
کلفت کا علاج:
اگر کسی نعمت پر کسی کو جلن ہو تو یہ سوچنا چاہیے کہ بہت سی نعمتیں اللہ تعالی نے بلا استحقاق مجھ کو ایسی دی ہیں کہ اس کو نہیں دیں تو اگر ایک نعمت اس کو دیدی تو رنج کرنا بیجا ہے اس سے وہ کلفت جاتی رہے گی۔
📖از دوائے دل
#muslim_sisters
❤️
👍
😢
7