Muslim Sisters
Muslim Sisters
June 19, 2025 at 04:30 AM
اگر زندگی کی تلخیاں،پریشانیاں اور تکلیفیں آپ سے آپ کے اخلاق کی مٹھاس اور نرمی چھین لیں تو سمجھ لینا کہ آپ ہار گئے… کوشش کے باوجود بھی ہم کچھ لوگوں کیلئے پتھر نہیں بن پاتے، مگر اس کوشش میں ہم ارد گرد موجود بہت سے لوگوں سے بیزار ہو جاتے ہیں جو خُوشیاں لوگوں کو مِلیں وہ آپکو نہیں مِلیں لیکن جو غم لوگوں کو مِلے وہ بھی تو آپ کو نہیں ملے...! موازنہ بے سکونی کا سبب بنتا ہے اور شُکر ادا کرنے میں ہی عافیت، برکت اور سکون ہے...! #muslim_sisters
Image from Muslim Sisters: اگر زندگی کی تلخیاں،پریشانیاں اور  تکلیفیں آپ سے آپ کے اخلاق کی مٹھاس ...
❤️ 👍 😢 31

Comments