
Muslim Sisters
June 19, 2025 at 12:26 PM
فرمایا کہ بعض لوگ کہا کرتے ہیں کہ ذرا بیٹے کی شادی یا بیٹی کے نکاح سے فراغت کر لیں تو پھر دین کے دھندوں کو الگ کر کے اللہ اللہ کریں گے۔ حضور ﷺ فرماتے ہیں اس سے یہ حرص کم نہیں ہوسکتی بلکہ اور بڑھے گی۔ وہی حالت ہوگی جیسے خارش والا کہا کرتا ہے کہ ذرا کھجلالوں پھر نہ کھجلاؤں گا۔ مگر وہ جتنا کھجلاتا ہے اتنی ہی خارش بڑھتی ہے
از دوائے دل📖
#muslim_sisters
👍
❤️
😢
😂
🙏
24