
Muslim Sisters
June 19, 2025 at 03:53 PM
معیار تقوی
حضرت ابو حفص عمر و بن سالم الحداد نیشا پوری رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے اپنے اعمال و احوال کا موازنہ کتاب وسنت کی تعلیمات سے نہ کیا اور جس کا قلب اپنی اصلاح کے لیے مغموم و فکر مند نہیں ہوا تو تم اس کو نیک لوگوں کی فہرست میں نہ شمار کرو۔
( اقوال سلف ، جلد دوم، صفحه ۴۵۱)
(ملفوظ نمبر ۲۹۰۷
#muslim_sisters

😢
❤️
7