Gcuf Ki Duniya
June 14, 2025 at 10:06 AM
URD 303 Urdu grammar ist semester
1. اعراب کیا ہے؟ اس کی اقسام بیان کریں.
2. علم صرف کیا ہے؟ اس کے اجزاء کی وضاحت کریں۔
3. اسم کی اقسام اور معرفہ و نکرہ کی تفصیل بیان کریں۔
4. فعل کی اقسام اور اس کے اجزاء بیان کریں۔
5. علمِ نحو کی تعریف اور اہمیت لکھیں۔
6. نحو ترکیب اور نحو تفصیل میں فرق کریں۔
7. جملہ اسمیہ اور جملہ فعلیہ میں فرق بیان کریں۔
8. فاعل، مفعول، فعل، صفت، متعلق کی تعریف اور مثالیں دیں۔
9. وقف و اوقاف کی اقسام بیان کریں۔
10. رموزِ اوقاف کی اقسام اور مثالوں سے وضاحت کریں۔
11. واحد و جمع کے قواعد اور مثالیں بیان کریں۔
12. مرکب الفاظ اور ان کی اقسام بیان کریں۔