Gcuf Ki Duniya
June 18, 2025 at 03:30 AM
*Summer Semester 2025, GCUF ⚠️*
🔖 سمر سمیسٹر میں D گریڈ یا اس سے کم گریڈ والے سٹوڈنٹس انرول ہو سکتے ہیں ۔
〽️ سٹوڈنٹس زیادہ سے زیادہ صرف 2 سبجیکٹس سمر سمیسٹر میں انرول کروا سکتے ہیں۔
🔖 ایسے سٹوڈنٹس جن کی ڈگری مکمل ہو گئی ہے مگر BS سٹوڈنٹس کی CGPA اگر 2 سے کم ہے اور MPhil سیکنڈ سمیسٹر سٹوڈنٹس کی CGPA اگر 2.5 سے کم ہے ، اور PhD سٹوڈنٹس کی اگر 3 سے کم ہے تو ، ایسے سٹوڈنٹس 2 سبجیکٹس امپروو کر سکتے ہیں جن سبجیکٹس میں D یا اس سے کم گریڈ ہے۔
〽️ ایک سبجیکٹ کی فیس 7000 ہو گی۔
📍 Registration: 01 to 07 July
📍 Classes : 07 July
📍 Mids: 28 July
📍 Finals: 25 August
> University Updates
> Forward please
*مزید معلومات کیلئے چینل فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029VaeCnVD60eBftKHc6S1a

👍
1