
PTI West Punjab
June 9, 2025 at 04:22 PM
پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے لیے پچھلے بجٹ میں 1400 ارب روپے رکھے گئے صرف 32 فیصد استعمال ہوئے 448 ارب روپے استعمال ہوئے باقی پیسہ کہاں گیا کچھ پتہ نہیں ۔
عمر ایوب خان
#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو