PTI West Punjab

PTI West Punjab

90 subscribers

Verified Channel
PTI West Punjab
PTI West Punjab
June 16, 2025 at 03:28 AM
‏کٹھ پُتلی حکومت کے غریب مکاؤ بجٹ کے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری: خطے کی مہنگی ترین بجلی، گیس خریدنے والی عوام پر پٹرول بم حملہ، پٹرول کی قیمت میں تقریباً 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے اضافہ۔ یاد رہے آج جو پٹرول 258 روپے لیٹر مل رہا ہے وہ عمران خان دور میں 150 روپے لیٹر تھا۔
Image from PTI West Punjab: ‏کٹھ پُتلی حکومت کے غریب مکاؤ بجٹ کے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری: خطے کی م...

Comments