
PTI West Punjab
June 20, 2025 at 05:37 AM
تمام لوگ جانتے تھے کہ امام حسین راہ حق ہر ہیں مگر یزید کا خوف تھا کہ تمام لوگ یہاں تک کے مسلمان بھی خاموش رہے اور مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا واقع "واقعہ کربلا" ہوا!
آج بھی دنیا مسلمانوں پر ہونے والے ظلم دیکھ رہی ہے مگر اپنے ہی کئی مسلمان ممالک صرف وقت کے یزید کی طاقت سے خوفزدہ ہیں
