Shabab Al Quds
Shabab Al Quds
June 17, 2025 at 06:25 PM
*🚨آج صبح فجر سے اب تک 100 شہید —* جن میں اکثر وہ تھے جو امداد کی قطاروں میں کھڑے آٹے کے منتظر تھے، لیکن انہیں آٹا نہیں، موت ملی۔ 100 بےگناہ جانیں چھین لی گئیں، 100 خاندان اجڑ گئے، 100 بچے آج رات باپ کے بغیر، ماں کے بغیر، اور چھت کے بغیر سوئیں گے۔ یہ کیسا ظلم ہے؟ *یہ کون سی انسانیت ہے جو روٹی کے انتظار میں کھڑے ایک بھوکے کی جان لے لیتی ہے؟* ‼️ *غزہ صرف زخمی نہیں ـــــ غزہ ذبح ہو رہا ہے۔* > صحافی انس الشریف ـــــ غزہ
😢 😭 💦 🤲 💔 🙏 43

Comments