Educational News
Educational News
June 18, 2025 at 04:13 PM
*18 سے 22 جون تک ہیٹ ویو کا خطرہ ہے: این ڈی ایم اے کا انتباہ* اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے 18 سے 22 جون تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق جنوبی پنجاب، سندھ، مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا کے مختلف علاقے متاثر ہوں گے، سندھ میں جیکب آباد، دادو، لاڑکانہ، سکھر، خیرپور، اور نواب شاہ زیر اثر آئیں گے۔ این ڈی ایم اے نے بتایا کہ جنوبی پنجاب میں بہاولپور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، راجن پور میں شدید گرمی پڑے گی۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان میں سبی، نصیر آباد، ڈیرہ مراد جمالی اور جعفرآباد متاثر ہوں گے اورجنوبی خیبر پختونخوا میں ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں بھی شدید گرمی پڑے گی۔ *`قابل احترام ممبرز`* "*ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*" *ری ایکٹ علامت ہے:*👍❤️ *احساس کی،* *شعور کی،* *جذبے کی،* *حوصلہ افزائی کی،* *قدردانی کی،* *شکریہ کی،* *باہمی تعلق کی،* *وفاداری کی،* *اس کو معمولی مت سمجھیں* *سلامت رہیں🤲🏻*
👍 ❤️ 😂 😢 😮 🙏 🇵🇸 🌹 🤭 210

Comments