Education News Punjab
Education News Punjab
May 21, 2025 at 05:41 PM
*آج 20 مئی 2025 کی اہم خبریں* 📰 *پاک بھارت کشیدگی* * بھارت سے جب مذاکرات ہوں گے تو کشمیر، پانی، تجارت اور دہشتگردی کے حوالے سے بات ہوگی: وزیراعظم * جنگ میں اسرائیل نے بھارت کی خوب مدد کی، جنگ سے قبل اسرائیل کے 150 تربیت یافتہ لوگ بھارت پہنچے: وزیراعظم * بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم * ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں، ہمیشہ جنگ کیلئے تیار رہتے ہیں اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی، ڈی جی آئی ایس پی آر * بھارت خطرناک بحری تیاریوں میں مصروف ہے: مستقل مندوب عاصم افتخار * بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ * بھارت پانی کو اسلحے کے طور پر استعمال کر رہا ہے، جوہری ممالک کی جنگ ہوئی تو نتائج صرف پاکستان تک محدود نہیں رہیں گے، بلاول * خضدار اسکول بس بزدلانہ حملے کی منصوبہ بندی بھارت میں کی گئی، سکیورٹی ذرائع * روایتی جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی طاقت نہ رکھنے والے بزدل دشمن نے بچوں پر وار کیا: وزیر اطلاعات * چین کا پاکستان کی قومی خودمختاری کے دفاع میں مکمل حمایت کا اعلان *غزہ جنگ* * مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی یورپی سفارتکاروں کے وفد پر فائرنگ * پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، نسل کشی مہم ختم کرنے کا مطالبہ * امریکا کی سینیٹ کمیٹی میں غزہ میں نسل کشی روکنے کا مطالبہ *آج کے دن کیا کچھ ہوا* *مکمل پڑھنے کے لئے ہمارا فیس بُک پیج لائک اور فالو کریں۔* *Visit our page for more* *news and daily updates* *Like and follow us* https://facebook.com/Khanpur.katora.times
Image from Education News Punjab: *آج 20 مئی 2025 کی اہم خبریں* 📰  *پاک بھارت کشیدگی* * بھارت سے جب مذا...
❤️ 👍 😮 5

Comments