
Education News Punjab
May 22, 2025 at 01:11 AM
🛑 `آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟`
🛑 *21 مئی 2025 بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) بلوچستان: اسکول بس پر خود_کش حملہ، 3 طالبات سمیت 6 شہید، 42 زخمی، امریکا کا اظہار مذمت
🚨 (2) آپریشن بُنیان مرصوص میں شرمناک شکست کے بعد بھارت نے اسکول بس پر بہیمانہ حملہ کرایا، ترجمان پاک فوج
🚨 (3) چین کا خضدار دھماکے پر شدید ردعمل، افسوس اور غم و غصے کا اظہار، لواحقین سے اظہار یکجہتی
🚨 (4) ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں، ہمیشہ جنگ کیلئے تیار رہتے ہیں، اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی، ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨 (5) پاک بھارت مذاکرات سعودی عرب یا امارات میں ہوسکتے ہیں، امریکی دباؤ بنیادی کردار ادا کرے گا، وزیراعظم
🚨 (6) بھارت سے مذاکرات ہوئے تو کشمیر، پانی، دہشت گردی اور تجارت پر بات ہوگی: وزیراعظم
🚨 (7) جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں تقریب، خصوصی گارڈ آف آنر پیش
🚨 (8) وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
🚨 (9) بھارت کا ایک اور پاکستانی سفارتکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم
🚨 (10) پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک کو افغا_نستان تک توسیع دینے پر اتفاق
🚨 (11) 19 مئی کو میر علی میں مبینہ ڈرون حملے میں بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج ملوث نکلے
🚨 (12) میر علی واقعے میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج ملوث ہے: آئی ایس پی آر
🚨 (13) چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارکباد
🚨 (14) عمران خان نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں ہوں گے، بیرسٹر گوہر
🚨 (15) قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی خضدار میں اسکول بس پر دہشت_گرد حملے کی مذمت
🚨 (16) اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 122 ارب بڑھ گئی
🚨 (17) بحیرہ عرب میں بڑے سمندری طوفان کا خطرہ، ہوا کے کم دباﺅ کے اثرات کراچی پر بھی ہوں گے، الرٹ جاری
👇
.....
.....
...
......
👇
🚨 (59) بھارتی وزیر داخلہ کا ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
🚨 (60) پاک بھارت تعلقات معمول پر لانے کیلئے 49 فیصد پاکستانی تجارت بڑھانے کے حامی، گیلپ سروے
مزید پڑھیں
*تازہ ترین خبروں کے لئے ہمارا پیج خانپور کٹورہ ٹائمز کو فالو کریں۔*
https://www.facebook.com/share/p/1KEbSX6vg2/

👍
❤️
😢
😮
11