Education News Punjab
Education News Punjab
May 22, 2025 at 06:30 PM
🛑 `آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟` 🛑 *22 مئی 2025 بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |* 🚨 (1) بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد پراکسیز کی سرکوبی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، کور کمانڈرز کانفرنس 🚨 (2) بیرونی جارحیت، دہشت گردی اورانتہا پسندی کے خلاف عوام کے اعتماد اور امیدوں پر پورا اترنے کے لیے پرعزم ہیں، آرمی چیف 🚨 (3) آرمی چیف سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نواز دیا گیا 🚨 (4) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کا اعزاز دیا 🚨 (5) میڈیا نے ہمارے ساتھ مل کر جنگ لڑی اور دنیا کو بتایا ہم صرف سچ بولتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر 🚨 (6) پاکستان نے 1971 کی شکست کا بدلہ لے لیا، اب کسی حملے سے پہلے بھارت سو بار سوچے گا، وزیر اعظم 🚨 (7) جب تک کشمیریوں کو ان کا حق نہیں مل جاتا پاکستان کشمیریوں کا ساتھ دیتا رہے گا، شہباز شریف 🚨 (8) بہتر تھا جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل کی جگہ خود کو بادشاہ کا ٹائٹل دیتے، عمران خان 🚨 (9) قومی اسمبلی میں سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو اعلان جنگ تصور کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور 🚨 (10) بھارت سندھ طاس معاہدہ جاری نہیں رکھتا تو کشمیر کی آزادی پر تمام 6 دریا پاکستان کے ہونگے، ترجمان پاک فوج 🚨 (11) خضدار میں اسکول بس پر حملے کی ایک اور زخمی طالبہ شہید ہوگئی، واقعے کا مقدمہ درج 🚨 (12) بلوچستان میں معصوم بچوں کو بھارت نے نشانہ بنایا، پاکستان کو بدلہ لینا چاہئے، گرپتونت سنگھ پنوں 🚨 (13) پاکستان کی فضائی برتری نے دنیا کی توجہ کھینچ لی، چین نے J-10C کی کامیابی پر ڈاکومنٹری نشر کردی 🚨 (14) جو 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ فرق نہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 🚨 (15) عمران خان نے احتجاجی تحریک کے لیے مجھے دوبارہ ذمہ داری دے دی ہے، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور 🚨 (16) عمران خان سے ہمارے لوگوں کو نہ ملایا تو آئی ایم ایف شرائط پر ساتھ نہیں دیں گے: علی امین گنڈاپور ..... ..... .... مکمل پڑھنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج *خان پور کٹورہ ٹائمز* وزٹ کریں۔ 🚨 (55) خضدار کا واقعہ ناقابل برداشت ہے، بھارت کی پراکسیز باز آجائیں، اسحاق ڈار 🚨 (56) مورو میں ہنگامہ آرائی: ایس ایس پی نوشہروفیروز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا 🚨 (57) اسٹار جیولن تھروور ارشد ندیم ایک اور گولڈ میڈل کے حصول کیلئے تیار 🚨 (58) سعودی عرب نے حجاج کرام کی صحت کی دیکھ بھال کیلئے ’صحت آگاہی کٹ‘ متعارف کرا دی 🚨 (59) ڈریپ نے پانچ دواؤں کو جعلی قرار دیتے ہوئے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی 🚨 (60) برطانوی سفارتی عملے کی اڈیالہ جیل میں ایک قیدی علی حسن سے 30 منٹ ملاقات https://www.facebook.com/share/p/17qbhsUvgn/
👍 🙏 2

Comments