Education News Punjab
June 13, 2025 at 01:17 PM
*خیبرپختونخوا بجٹ 2025-26ء*
خیبرپختونخوا حکومت کا تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ
ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت کا مزدور کی کم سے کم اجرات 40 ہزار روپے کرنے کی سفارش
خیبرپختونخوا حکومت کا کے پی پولیس کو تمام مراعات پنجاب پولیس جیسی دینے کا فیصلہ
😢
1