الْحَيَاتُهْ مَعَ اللّٰهِ أَجْمَلُ 🤍🤍
الْحَيَاتُهْ مَعَ اللّٰهِ أَجْمَلُ 🤍🤍
June 15, 2025 at 02:55 PM
"آپ کے مضبوط دوستوں کو بھی دعاؤں کی ضرورت ہوتی ہے۔ دعائیں دینے والوں کو بھی دعاؤں کی ضرورت ہوتی ہے۔" کیونکہ یہ دن ہیں ، جو لوگوں کے درمیان پھیرے جاتے ہیں! اچھے اور برے سبھی دن، سبھی کے پاس سے ہو کر گزرتے ہیں۔ بھلے کم ٹھہریں یا زیادہ! `تو دعائیں دیا کریں!` `اور پھر دوسروں کے لیے کی گئی دعائیں اپنے حق میں بھی تو قبول ہوتی ہیں۔`♥🥀
❤️ 1

Comments