الْحَيَاتُهْ مَعَ اللّٰهِ أَجْمَلُ 🤍🤍
June 17, 2025 at 05:21 AM
کتنی محبت سے پوچھا جا رہا ہے!
فَاَيْنَ تَذْهَبُوْنَ
کہاں چلے جا رہے ہو
*اور کتنے پیار سے سمجھایا جا رہا ہے
فَفِرُّوْۤا اِلَى اللّٰهِؕ
پس اللہ کی طرف دوڑو 🤍