الْحَيَاتُهْ مَعَ اللّٰهِ أَجْمَلُ 🤍🤍
الْحَيَاتُهْ مَعَ اللّٰهِ أَجْمَلُ 🤍🤍
June 17, 2025 at 05:21 AM
خلوت میں خود کو مخاطب کیا کریں اے نفس! سانسیں کمزور ہو چکی ہیں قبر تیرا انتظار کر رہی ہے اب بھی وقت ہے، پلٹ آ رب کی طرف اے نفس! ہر لمحہ آخری ہو سکتا ہے تو کیوں کھیل میں مصروف ہے؟ اب عمل کا وقت ہے، کل حساب ہوگا🫀♥️🥹🌸
❤️ 2

Comments