زندگی
زندگی
June 12, 2025 at 10:11 PM
✨*تہجّد*✨ تہجد وہ آخری مرہم ہے جس کے بعد نہ کوئی زخم ستاتا ہے اور نہ کوئی غم رلاتا ہے✨ ‏💫نیند قربان کر کے جب روتی ہوئی آنکھیں "اللّٰہ" کو مناتی ہیں ناں تو خواب حقیقت بن جاتے ہیں اور تعبیریں "کن" میں بدل جاتی ہیں✨ *اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز تہجد ادا کر لیجئے*
Image from زندگی: ✨*تہجّد*✨ تہجد وہ آخری مرہم ہے جس کے بعد نہ کوئی زخم ستاتا ہے اور نہ ک...
❤️ 🌸 7

Comments