
زندگی
June 13, 2025 at 08:17 AM
مجھ سے سنبھل نہیں رہی تھیں،
اداسیاں میری حضورﷺ
آپﷺ کا ذکر کر لیا،
دل مقامِ قرار پہ آ کے ٹھہر گیا!
`صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمْ`🤍♥️

❤️
🥹
5