زندگی
زندگی
June 13, 2025 at 11:22 AM
*💞 `ایمان کا لیول ایک سا نہیں رہتا۔`🖤 💞* *کبھی ہر لمحہ میں اس سے باتیں کرتی ہوں تو کبھی دنیا میں الجھ جاتی ہوں.* *انسان ہوں نا!* *تقریبًا ہر انسان ایسے ہی مراحل سے گزرتا ہے۔* *کوئی بہت آگے ہوتا ہے اور کوئی درمیان میں اور کوئی شروع کے مدارج میں۔* `بس نسبت قائم رہنی چاہیے۔` *اللّٰه کے راستے پہ بھاگ نہ سکیں تو چل لیں۔* *چل نہ سکیں تو خود کو گھسیٹ لیں مگر راستہ نہ بدلیں۔🌼*
Image from زندگی: *💞 `ایمان کا لیول ایک سا نہیں رہتا۔`🖤 💞*  *کبھی ہر لمحہ میں اس سے ب...
❤️ 3

Comments