All Latest Jobs News
June 19, 2025 at 09:42 AM
ISPR سمر انٹرن شپ پروگرام 2025 – نوجوانوں کے لیے شاندار موقع! 🇵🇰 پاک فوج کے ادارہ تعلقاتِ عامہ (ISPR) نے یونیورسٹی طلباء و طالبات کے لیے 6 ہفتوں کی انٹرن شپ کا اعلان کر دیا ہے۔ 🗓 دورانیہ: 7 جولائی تا 15 اگست 2025 📍 مقامات: پاکستان کے 30 بڑے شہروں میں فزیکل انٹرن شپ (راولپنڈی، لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور، گلگت، وغیرہ) 📑 درکار دستاویزات: 1️⃣ بائیوڈیٹا فارم (HOD/چیئرمین کے دستخط کے ساتھ) 2️⃣ شناختی کارڈ کی کاپی 3️⃣ قریبی خدمت مرکز سے پولیس ویریفکیشن 4️⃣ اپڈیٹڈ CV ⚠️ نوٹ: اس پروگرام کے لیے آن لائن اپلائی کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔ صرف اپنی یونیورسٹی کے فوکال پرسن یا پلیسمنٹ آفیسر سے رابطہ کریں۔ 📞 صوبائی انٹرن شپ کوآرڈینیٹر سے رابطے کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں: Punjab: 0333-5907853 Sindh: 0300-8244133 Balochistan: 0333-9009022 Khyber Pakhtunkhwa: 0333-8607140 GB & AJK: 0345-1601748 📧 Further Info: ISPR Directorate PTCL: 051-9271609 Last Date 22 June 2024

Comments