الفلاح اسلامک چینل(1)
June 16, 2025 at 06:31 AM
*صبر کا تاج، وداعِ شہ،ادت* *نصيرات کے کیمپ میں ایک فلس،طینی ماں نے اپنے شہید بیٹوں اور اہلِ خانہ کو نہ بین کیا، نہ واویلا کیا…بلکہ پھولوں سے رخصت کیا۔* *یہ کوئی منظرِ روایتی نہیں، یہ ایک پیغام تھا کہ ہم ماتم کے نہیں، مشن کے وارث ہیں۔* *اس صبر، اس وقار، اور اس ایمان سے لبریز الوداع نے دنیا کو جتا دیا کہ فلسطین کی مائیں بیٹے جنم دیتی ہیں، شہادت کے لیے پالتی ہیں، اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کرتی ہیں۔* *یہ جنگ اگر اجساد کی ہے تو عزم کی بھی ہے… اور فلس،طین کا عزم، ناقابلِ شکست ہے۔* *الفلاح واٹس ایپ چینل لینک*👇👇👇👇👇👇 *`https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n`*
😢 1

Comments