الفلاح اسلامک چینل(1)
June 17, 2025 at 05:02 AM
ایران کو امت مسلمہ کا ہیرو بنانے کے کوشش اور دجال کی راہیں ہموار کرنے کا وقت آپہنچا اس میں کچھ نقصانات دونوں طرف کے رجالی میڈیا دکھائے گا کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا پڑتا ہے۔ امد دجال کی تمہیدات تیزی سے انتہائی مراحل میں داخل ہو رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! دشمنان صحابہؓ دجال کی افواج ہیں اور یہود دجال کو اپنا مسیحا سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!!! یاد رہے کہ دجال موجود ہے۔۔۔۔۔ بس اس کا *ظہور* ہونا باقی ہے۔۔۔۔۔۔۔!!! حدیث نبوی کے مطابق ایران کے شہر اصفہان سے یہودیوں کے امام اور مسیحا دجال نے زور پکڑنا ہے۔۔۔ یہود کو اپنے مسیحا کی امد کا بے تابی سے انتظار ہے۔۔۔۔۔!!! اور اس دجال کے حامی وہی ہوں گے جو اسلام کے مخالف ہوں گے۔۔۔۔ لہذا اسلام کے مخالفین کی صفیں درست کی جا رہی ہیں بالخصوص دشمنان صحابہ جو امت میں اسلام کی اولین علامت صحابۃ الرسول کے براہ راست اعلانیہ دشمن ہیں ان کی صفیں نہ صرف درست کی جا رہی ہیں بلکہ انہیں امت مسلمہ کی قیادت بھی سونپنے کی کوششیں اپنے عروج پر ہیں ۔۔ ۔۔ !!! تاکہ امام دجال کی مخالفت کو اس کی امد سے قبل ہی کچلنے کا سامان کیا جا سکے۔۔۔۔!!! اس حوالے سے نورا کشتی اور میڈیا کے بھرپور پروپیگنڈے کے ذریعے امت مسلمہ کی برین واشنگ کی جا رہی ہے تاکہ دشمنان صحابہ کو امت مسلمہ کی قیادت سپرد کرنے کی کوششیں ہموار ہوتی چلی جائیں یوں دجال کی امد اور دنیا میں اس کی قیادت اور حاکمیت کو یقینی بنایا جا سکے۔۔۔۔۔!!! دجال کی امد اس قدر شدید فتنہ ہے کہ اس سے پناہ مانگنے کا حکم خاتم المعصومین سے ثابت ہے۔۔۔۔۔۔!!! سوال یہ ہے کہ اخر اس فتنے میں شدت اور اس سے بے پناہ؛ پناہ مانگنے کی وجہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وجہ صاف ظاہر ہے کہ اس فتنے میں وہ شدت ہوگی؛ دجل و فریب کی وہ قوت ہوگی کہ کمزور لوگ دجل و فریب کے اس شدید فتنے کی تاب نہ لاتے ہوئے اس فتنے کے پرزے بن جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم۔۔۔۔ ،اللهم اني اعوذ بك من فتنة الدجال.. اللہ وحدہ لا شریک لہ کی قسم اج دو کافر ممالک کی اصلی یا نقلی جنگ اور میڈیا کے بھرپور پروپیگنڈے کی شدت وحدت؛ ایک زندیق اور مرتد ملک کو نہ صرف مسلمان ثابت کرنے بلکہ امت مسلمہ کی قیادت کا اہل سمجھنے اور سمجھانے پر تلی ہوئی ہے اور اس دجالی شدت و حدت کے اثر کو نہ صرف عوام كالانعام کا ایک طبقہ قبول کر چکا ہے بلکہ دینی جماعتیں اور دین سے وابستہ بعض افراد بھی اور بالخصوص اخوانی مزاج بھی زیر اثر آچکے ہیں...(اخوانی مزاج تو پہلے سے زیر اثر ہے) یہ نازک‌ترین صورت حال دجال کی امد کو قریب سے قریب تر کر رہی ہے مجھے اور اپ کو اپنے ایمان کی حفاظت کی خاطر قران و سنت اور خیر القرون کے تعامل کی طرف متوجہ کر رہی ہے کہ اس سنگین ترین شدید ترین اور نازک ترین صورت حال میں ہم میڈیا کی طرف دیکھنے کی بجائے پروپیگنڈا سے متاثر ہونے کی بجائے اپنی اپنی جماعتوں کی اندھی اطاعت کرنے کی بجائے قران و سنت کے اصول اور خیر القرون کے تعامل کی طرف متوجہ ہو جائیں اور ان راسخ العقیدہ علماء سے متعلق ہو جائیں جن کے ہاں نظریات اور عقائد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوتا جن کے ہاں مصلحتیں حکمتیں بعد میں دیکھی جاتی ہیں عقائد اور نظریات پہلے دیکھے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! برادران اسلام یہی وہ راستہ ہے یہی وہ طریقہ ہے جس کی بدولت میں اور اپ اپنے اور اپنوں کے ایمان کی حفاظت کا سامان کر سکتے ہیں وگرنہ ایمان لٹ جائے گا اور ایمان کے لٹے جانے کی خبر تک نہ ہوگی شعور تک نہ ہوگا اثر تک نہ ہوگا اور پھر زندگی کی عصر ہو چکی ہوگی اور چند ہی لمحوں بعد زندگی کا سورج غروب ہو جائے گا جبکہ ایمان لٹ چکا ہوگا ؛ دجال ہمارے ایمان ہمارے شعور ہماری قوت تمیز اور ہماری قوت فیصلہ پر حاوی ہو چکا ہوگا بلکہ جاری ساری ہو چکا ہوگا اور پھر یوں اس حال میں پروردگار کی عدالت میں پیشی ہوگی کہ دجال کی اطاعت گزاری ہمارے چہروں پر کالک کی طرح ملی ہوئی ہوگی اور پھر تقدیر ہمیں جہنم کے حوالے کر دے گی ۔۔۔۔۔۔ اے اللہ اس فتنے سے ہماری حفاظت فرما اور اس فتنے کے جال میں پھنسنے سے پہلے ایمان پر شہادت کی زندگی نصیب فرما امین وما علینا الا البلاغ المبین *منقول* *الفلاح واٹس ایپ چینل لینک*👇👇👇👇👇👇 *`https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n`*
Image from الفلاح اسلامک چینل(1): ایران کو امت مسلمہ کا ہیرو بنانے کے کوشش اور دجال کی راہیں ہموار کرنے ...

Comments