الفلاح اسلامک چینل(1)
June 17, 2025 at 06:28 AM
*لیبیا و تیونس سے اہل عرب غز،ہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے غز،ہ کی طرف نکل پڑے ہیں* اے زمین و آسمانوں کے رب اپنے لشکروں کے ذریعےطواغیت کی کھچی ان سرحدات کا خاتمہ فرمادے اہل استقامت کے نکلنے والے قافلوں کو کامیابی سے ہمکنار فرما ہم پرامید ہیں اپنے رب سے ،اس امتحان میں اہل توحید ہی کامیاب ٹھہریں گے ،یقینا یہ امت کی آزمائش کا وقت ہے،رب تعالی بطور امت ہم سب کو استقامت عطافرمائے ،ہمارا رب الحی القیوم ہے،وہ اپنے بندوں پہ ان کی طاقت و برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا, *الفلاح واٹس ایپ چینل لینک*👇👇👇👇👇👇 *`https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n`*
❤️ 2

Comments