الفلاح اسلامک چینل(1)
June 18, 2025 at 07:03 AM
*اسرائیل اور ایران… ایک سکے کے دو رُخ؟*
*اسرائیل اگر فلسطین میں بچوں کو قتل کرے تو پوری امت تڑپتی ہے — اور تڑپنی بھی چاہیے!*
*لیکن…*
*جب ایران شام میں بچوں کو جلائے، جب عراق میں اہل سنت کو زندہ دفن کرے، جب یمن کی مساجد پر حوثی میزائل برسیں، تو ہماری زبانوں پر تالے کیوں لگ جاتے ہیں؟*
*`ایک سوال ہے…`*
کیا ظلم صرف یہودی کرے تو ظلم ہوتا ہے؟
اگر وہی ظلم “مزاحمت” کے نام پر ایرانی کرے تو وہ ظلم نہیں رہتا؟
اسرائیل کہتا ہے: “یروشلم ہمارا ہے”
ایران کہتا ہے: “بغداد، دمشق، صنعاء، بیروت ہمارے ہیں”
فرق صرف اتنا ہے کہ ایک یہودی جھنڈے تلے کر رہا ہے، دوسرا “اہل بیت کے غم” کی چادر اوڑھ کر!
اگر اسرائیل اقصیٰ کی بے حرمتی کرے تو ہمیں غیرت آتی ہے
لیکن اگر ایران شام میں ہزاروں مساجد کو زمین بوس کرے…
تو ہمیں کچھ نظر نہیں آتا؟
یہ کیسا انصاف ہے؟
اسرائیل کہتا ہے: “صرف یہودی برتر ہیں”
ایران کہتا ہے: “صرف اہل تشیع نجات یافتہ ہیں”
دونوں کا نظریہ تکبر، اور مسلمانوں کو کمزور کرنے پر مبنی ہے!
اسرائیل نے غزہ میں خون بہایا
ایران نے شام و عراق میں خون بہایا
بات سیدھی ہے:
جو ظالم ہو، وہ دشمن ہے — چاہے نیتن یاہو ہو یا خامنہ ای
جو بےگناہوں کا خون بہائے، وہ قاتل ہے — چاہے وہ تل ابیب سے ہو یا تہران سے
جو امت کو توڑے، وہ فتنہ ہے — چاہے صیہونی ہو یا امامی!
تم اسرائیل سے نفرت کرتے ہو؟ بہت خوب!
لیکن ایران کے جرائم پر خاموش ہو؟ تو تمہاری نفرت ادھوری ہے، تمہارا انصاف کھوکھلا ہے!
سچ کہو، ڈٹ کر کہو:
ایران اور اسرائیل — دونوں مسلمانوں کے دشمن ہیں، دونوں ظالم ہیں، دونوں فتنہ ہیں!
دونوں کے ہاتھ امت مسلمہ کے خون سے رنگین ہیں!
دونوں علاقائی بالادستی کے لیے برسرپیکار ہیں!
ایران اگر جوہری طاقت کے حصول سے باز رہتا تو اس پر یہ جنگ مسلط نہ ہوتی!
دونوں میں سے جس کو جہاں بھی طاقت ملی ہے یا ملے گی، خونِ مسلم بہا ہے اور بہتا رہے گا!
آج حق بات کہنے سے ڈرنا، کل تاریخ کے کٹہرے میں مجرم بننے کے مترادف ہے!
ہوش کرو !
ظالم کا نام دیکھ کر نہیں، کردار دیکھ کر مخالفت کرو!
مزاحمت کا نعرہ سُن کر نہیں، لاشوں کی گنتی دیکھ کر فیصلہ کرو!
اسرائیل برباد ہو — آمین!
ایران کا فتنہ بھی نیست و نابود ہو — آمین!
بشکریہ عثمان فیاض
*الفلاح واٹس ایپ چینل لینک*👇👇👇👇👇👇
*`https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n`*
👍
1