الفلاح اسلامک چینل(1)
June 18, 2025 at 04:05 PM
#برما
مغربی میانمار کی ریاست اراکان میں اراکان کی انتہا پسند ملیشیائیں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مسلسل مظالم جاری رکھے ہوئے ہیں، جن کے نتیجے میں سینکڑوں افراد کو ایک بار پھر بوتھیڈونگ شہر سے جبری طور پر نقل مکانی پر مجبور کر دیا گیا ہے
یہ علاقہ بار بار تشدد، نسلی تطہیر اور انسانی بحران کا شکار ہے، اور روہنگیا مسلمانوں کی حالت دن بہ دن بدتر ہوتی جا رہی ہے😭😭😭😭
*الفلاح واٹس ایپ چینل لینک*👇👇👇👇👇👇
*`https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n`*

😭
1