QURAN CLUB
QURAN CLUB
May 26, 2025 at 07:57 AM
یہ تصویر فیک نہیں ہے ، بلکہ غزہ سے آئی ہے میں نہیں چاہتا کہ اس تصویر سے آپ کا موڈ خراب کیا جائے ، میں خود بھی ایسی تصویریں اور ویڈیوز نہیں دیکھتا ، لیکن پھر کوئی ایسا منظر سامنے آ جاتا ہے جو دل کو چیر دیتا ہے یہ مناظر بتاتے ہیں کہ انسانوں کے لیے قیامت اور روزِ حساب کا دن کتنا ضروری ہے۔ بس اب یہی قیامت کا دن ہے جو ہمیں کچھ تسلی دیتا ہے کہ کوئی تو ہے جو ان بچوں کا انتقام لے گا “ جس دن زندہ گاڑی ہوئی بچی سے پوچھا جائے گا کہ کس جرم میں قتل کی گئی ؟ “ ( سورۃ تکویر ) مسلمانو ، یاد رکھنا۔۔۔ تین کردار : اس را ئیل ، امریکہ ، عرب چوتھا کردار : تمام ممالک اور اقوامِ عالم پانچواں کردار : خاموش اور اپنی زندگی میں مگن مسلمان یہ جنگ اور مزاحمت آپ پر زندگی کے آخری سانس تک واجب ہے
Image from QURAN CLUB: یہ تصویر فیک نہیں ہے ، بلکہ غزہ سے آئی ہے میں نہیں چاہتا کہ اس تصویر س...
😢 😭 ❤️ 💔 🤲 👍 🥹 🥺 🙏 😔 461

Comments