
QURAN CLUB
June 1, 2025 at 04:24 PM
پاکستان کے شمالی علاقہ جات گھومنے کا مجھے کوئی خاص شوق نہیں تھا کیونکہ ماضی کے تجربات اچھے نہیں رہے، جب بھی کہیں گیا بیمار پڑ گیا۔۔ ناران گئے تو شاید دس بارہ سال بیت گئے تھے ، لیکن یہ جو دوستوں کے ساتھ اچانک پلان بنا ، اس مختصر سفر نے میرے ذہن و دل پر گہرا اثرا چھوڑا ہے۔۔
بلاشبہ پاکستان اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے ، اس کی قدر ہم پر لازم ہے اور اس ریاست کو اس کے نظریے ہی پر قائم رکھنا ہمارا جہاد ہے۔۔۔
میرا وطن حسیں ہے ، دلکش دل نشیں ہے
دھرتی میں اس کی جیسی دھرتی کہیں نہیں ہے
❤️
👍
❤
😂
🤲
🫀
♥
✨
🇵🇸
🌸
322