
The Islamic Balochistan Post
June 16, 2025 at 04:49 PM
دنیا بھر میں جہاں بھی ظلم و ستم، قتل و غارت، لوٹ مار اور جبری تسلط قائم ہے اس کے پیچھے ایک ہی خبیث ہاتھ کار فرما ہے، جس کا نام ’’امریکہ‘‘ہے۔ پوری تاریخِ انسانی میں اہلِ ایمان کے لیے امریکہ سے بڑھ کر کوئی ایسا دشمن نہیں آیا، جو فریب دینے میں اس قدر ماہر، ظلم کرنے میں اتنا سنگدل اور عداوت میں سب سے بڑھ کر ہو!
