PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 20, 2025 at 05:48 AM
*‏اس نکتے کی بھی وضاحت کریں مکمل انصاف ضروری ہے یا تکنیکی رکاوٹیں،مخصوص نشستوں میں عوام، خواتین اور غیرمسلموں کے حقوق کا معاملہ تھا، جسٹس جمال مندوخیل!!!* *انتخابی عمل کا آغاز ہی سیاسی جماعتوں سے ہوتا ہے،ووٹ آرٹیکل 17(2) اور آرٹیکل 19 کے تحت بنیادی حق ہے، سلمان اکرم راجہ!!!*
❤️ 👍 😂 5

Comments