PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 20, 2025 at 05:50 AM
🛑🛑🛑 *‏ایوب خان نے جب اقتدار پر مکمل کنٹرول کرلیا تو اس نے فاطمہ جناح کو جلسے جلوس کرنے کی اجازت دے دی۔* *ضیا نے بھٹو کو پھانسی دینے کے بعد امریکی حمایت کے بعد بینظیر اور نصرت بھٹو کی نظربندی ختم کرتے ہوئے انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔* *مشرف نے جب ن لیگ اور پی پی کو توڑ لیا تو نوازشریف سے ڈیل کرکے اسے جیل سے نکال کر جدہ جانے دیا۔* *سوال یہ ہے کہ عاصم منیر نے پارلیمنٹ، عدلیہ، سویلین اداروں پر تو کنٹرول پہلے ہی کرلیا تھا، اب تو اسے امریکی حمایت بھی حاصل ہوچکی ہے، تو پھر بھی اسے ڈر کس بات کا ہے؟* *عمران خان کو رہا کرنا تو دور، اس کے ساتھ ملاقاتوں پر بھی پابندی عائد کررکھی ہے۔* *دو ہی امکانات ہیں:* *عاصم منیر ضرورت سے زیادہ بزدل اور ڈرپوک شخص ہے، یا عاصم منیر کو ابھی بھی لگتا ہے کہ گیم اس کے ہاتھ سے کبھی بھی پھسل سکتی ہے۔* *لاکھوں کی فوج کا سربراہ، پورے ملک پر ناجائز قبضہ کرنے والا اگر جیل میں بند ایک قیدی سے ڈر رہا ہے تو لعنت ہے اس کی مردانگی پر، لعنت ہے اس کی انسانیت پر، لعنت ہے اس کی بزدلی پر!!!* *@babakodda18plus*
👍 😂 ❤️ 15

Comments