
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 20, 2025 at 05:50 AM
*ووٹ اگر بنیادی حق ہے تو اسے استعمال کرنے کیلئے خاص عمر کی حد مقرر ہے،پیدا ہوتے ہی کوئی ووٹ دینا شروع نہیں ہو جاتا، جسٹس مسرت ہلالی!!!*
*ہر بنیادی حق کا استعمال قانون کے مطابق ہی ہوتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل!!!*
👍
❤️
6